• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مقبوضہ بیت المقدس سے فلسطینی تنظیم کے مرکزی رہنما زیر حراست

پیر 05-05-2014
in فلسطین
0
plf organization
0
SHARES
0
VIEWS

 

قابض اسرائیلی فوج نے ڈیموکریٹک فرنٹ برائے آزادی فلسطین کی مرکزی کمیٹی کے رکن حسن شہادہ کو مقبوضہ بیت المقدس کے جنوب مشرقی ح ابو دیس قصبے سے حراست میں لے لیا۔

مقامی ذرائع نے مرکز اطلاعات فلسطین کے نمائندے کو بتایا کہ قابض اسرائیلی فوج اور خفیہ ایجنسی کی مشترکہ ٹیم نےشہادہ کے گھر پر اتوار کے روز دھاوا بول دیا اور سراغ رساں کتوں کی مدد سے دو گھنٹوں تک تلاشی لی۔

انہوں نے بتایا کہ اسرائیلی فوجیوں نے شہادہ کے موبائل فون اور کمپیوٹر ضبط کرلئے اور ان کو ایک قریبی فوجی بیس پر منتقل کردیا گیا۔ ذرائع نے بتایا کہ فوجیوں نے شہادہ کے والد کے گھر پر بھی دھاوا بولا تھا اور گھر میں تلاشی کے دوران اودھم مچا دیا تھا۔

عینی شاہدین نے بتایا تھا کہ اس چھاپے کے معور پت نوجوانوں اور فوجیوں کے درمیاں تصادم کا سلسلہ شروع ہوگیا تھا جس کے دوران فوجیوں نے آبادی پر ربڑ کی گولیاں، سائوںڈ بم اور آنسو گیس کے شیل فائر کئے تھے۔

شہادہ کو 2009 میں آٹھ سال کی قید کے بعد اسرائیلی جیل سے رہا کیا گیا تھا۔ وہ شادی شدہ ہیں اور ان کے دو بچے ہیں۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.