• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مغربی کنارے میں یہودی نسلی دیوار کی تکمیل کے لیے اسرائیلی رائے شماری موخر

پیر 22-09-2014
in فلسطین
0
plf postponed
0
SHARES
2
VIEWS

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کی ہدایت پر اتوار کے روز مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر بیت لحم کے جنوب میں بیتر کالونی میں نسلی دیوار کی تکمیل کے حوالے سے ہونے والی رائے شماری موخر کر دی گئی ہے۔

قبل ازیں اسرائیلی کابینہ کی جانب سے بتایا گیا تھا کہ دیوار فاصل کی تعمیر مکمل کرنے کے لیے رائے شماری آج ہی ہو گی۔
 
مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم کے ایک مقرب ذریعے نے بتایا کہ نیتن یاھو کو اپنی حکومت میں شامل بعض جماعتوں بالخصوص”جیوش ہوم” اور اس کے سربراہ "نفتالی بینت” کی جانب سے سخت دباؤ کا سامنا جو ان سے مغربی کنارے میں کسی قسم کی نسلی دیوار کی تعمیر کے سخت خلاف ہیں۔
 
ذرائع کا کہنا ہے کہ بیت لحم اور بعض دوسرے مقامات پر دیوار فاصل کا منصوبہ وزیر دفاع موشے یعلون کی تجویز تھی اور تجویز پردونوں اہم رہ نماؤں یعلون اور بینت کے درمیان سخت اختلافات بھی پیدا ہوئے ہیں۔
 
کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اسرائیلی وزیراعظم نے کہا کہ بیت لحم کے جنوب اور بیت المقدس سے متصل ‘بیتر’ کالونی میں جہاں دیوار فاصل تعمیر کی جانی ہے وہ جگہ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے سائنس و ثقافت کے ہاں ایک اہم تاریخی مقام کے طورپر درج ہے۔ اس لیے فی الوقت ہم نے اس جگہ دیوار کی تعمیر مکمل کرنے کا فیصلہ نہیں کیا اور اس پر رائے شماری اگلے کسی اجلاس میں کی جائے گی۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.