• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مغربی کنارے میں فلسطینیوں کی گاڑیوں‌ پر یہودی شرپسندوں کے حملے

ہفتہ 06-09-2014
in فلسطین
0
plf attackoncars
0
SHARES
2
VIEWS

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں غیرقانونی طور پر آباد کیے گئے یہودی آباد کار فلسطینی آبادی کے لیے سوحان روح بنے ہوئے ہیں۔ فلسطینیوں کی املاک اور راہ چلتی گاڑیوں پر حملے اور ان کی توڑ پھوڑ روز کا معمول بن چکی ہے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق فلسطینی شہریوں کی گاڑیوں پر حملے کا تازہ واقعہ مغربی کنارے کے مرکزی شہر رام اللہ۔ نابلس کو ملانے والی مرکزی شاہراہ پر پیش آیا۔ یہودی آباد کاروں کے ایک ڈنڈا بردار گروپ نے سڑک پر چلتی فلسطینی شہریوں کی کاروں‌پر سنگ باری کی اور ڈنڈوں سے حملہ کرکےان کے شیشے توڑ دیے۔

نابلس کے غالب العاصی نامی ایک عینی شاہدین نے مرکز اطلاعات فلسطین کے نامہ نگارکو بتایا کہ بیت ایل یہودی کالونی کے قریب سے گذرتے ہوئے یہودی آباد کاروں کے ایک ڈنڈا بردار گروپ نے اس کی کار روکی اور پھر اس پر پتھروں اور ڈنڈوں سے حملہ کردیا۔ حملے میں اس کی کار کی ونڈ اسکرین اور اطراف کے شیشے ٹوٹ گئے۔ یہودی آباد کاروں نے العاصی کو بھی زدو کوب کیا۔ رام اللہ اور نابلس کو ملانے والی شاہراہ پر یہودی آباد کاروں نے مال بردار گاڑیوں پر بھی حملے کیے ہیں۔ فلسطینی شہریوں کی جانب سے دکانوں پر یہودی شرپسندوں کے حملوں کی بھی شکایات موصول ہوئی ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.