• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مغربی کنارے میں صہیونی فوجی افسر ہلاک، رام اللہ اتھارٹی کی مذمت

جمعرات 17-04-2014
in فلسطین
0
plf firing
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطینی اتھارٹی کے وزیر برائے مذہبی امور محمود الھباش نے الخلیل شہر میں اسرائیلی فوج کی جاسوس یونٹ سے وابستہ فوجی افسر باروخ مزراحی کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

اسرائیلی میڈیاکے مطابق محمود الھباش نے رام اللہ میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ الخلیل میں اذنا کے مقام پر ایک فلسطینی شہری کے ہاتھوں اسرائیلی فوج افسر کی ہلاکت افسوسناک اور قابل مذمت اقدام ہے۔

خیال رہے کہ پیر کے روز الخلیل کے ایک نواحی علاقے میں ایک فلسطینی شہری کے فدائی حملے میں اسرائیل کی سائبر انٹیلی جنس یونٹ کا ایک سینیئر افسر ہلاک ہوگیا تھا۔

فلسطینی اتھارٹی کے وزیر کا کہنا تھا کہ کسی فلسطینی کے ہاتھوں اسرائیلی فوجی افسر کی ہلاکت نہایت افسوسناک ہے۔ انہیں مزراحی کے قتل پر گہرا دکھ ہے۔ میں فلسطینیوں اور اسرائیلیوں کا بے جا خون خرابے کا حامی نہیں ہوں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.