• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 11 مئی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مغربی کنارہ: صیہونی آبادکاروں نے مسجد نزر آتش کردی ، نسل

گزشتہ ماہ قابض اسرائیلی فوج اور آبادکاروں نے کئی مساجد پر حملے کیے اور عبادات میں رکاوٹ ڈالی، جن میں مسجد اقصیٰ اور دیگر مقامی عبادت گاہیں شامل ہیں

اتوار 22-12-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مغربی کنارہ: صیہونی آبادکاروں نے مسجد نزر آتش کردی ، نسل
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) مغربی کنارے کے علاقے سلفیت میں آبادکاروں نے مردہ گاؤں کی "بر الولیدین” مسجد کو نذر آتش کر دیا اور اس کی دیواروں پر نسل پرستانہ نعرے لکھے۔ مقامی ذرائع کے مطابق، آگ کو بروقت قابو کر لیا گیا، جس سے نقصان مسجد کے داخلی دروازے تک محدود رہا۔

سلفیت اوقاف کے ڈائریکٹر شیخ عثمان الدین نے اس حملے کی مذمت کرتے ہوئے عوام کو محتاط رہنے کی اپیل کی۔ وزارت اوقاف نے عالمی برادری سے اس بزدلانہ عمل کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ ماہ قابض اسرائیلی فوج اور آبادکاروں نے کئی مساجد پر حملے کیے اور عبادات میں رکاوٹ ڈالی، جن میں مسجد اقصیٰ اور دیگر مقامی عبادت گاہیں شامل ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.