• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مغربی کنارہ: اسرائیلی فوج نے نقب میں مسجد مسمار کردی

ہفتہ 24-05-2014
in فلسطین
0
plf masjid
0
SHARES
0
VIEWS

جمعرات کے روز نقب کے دیہات وادی النعام میں اسرائیلی بلڈوزروں نے فوجی حفاظت میں ایک مسجد کو مسمار کردیا۔

مسجد کے مسمار ہونے کے بعد علاقے کے رہائشیوں میں خوف و ہراس کی لہر پھیل گئی۔ انہیں ڈر ہے کہ اب ان کے گھروں کو بھی مسمار کرنے کا سلسلہ شروع کردیا جائے گا۔

مسجد کی مسماری کا واقعہ اسرائیلی انتظامیہ کی جانب سے 60000 فلسطینی عرب شہریوں کو نقب سے بے دخل کرنے کے منصوبے کا ہی حصہ ہے۔

اس منصوبے کا مقصد ہے کہ عرب شہریوں کو نقب کے علاقے سے نکال دیا جائے تاکہ یہاں پر اسرائیلی آبادکاروں کے لئے گھر، بلدیات اور فوجی کیمپ قائم کئے جائیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.