• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مغربی کنار:مہنگائی کا طوفان، شہری سلام فیاض حکومت کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے

منگل 04-09-2012
in فلسطین
0
plf inflation
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطینی علاقے مقبوضہ مغربی کنارے میں الفتح کی سلام فیاض کی سربراہی میں قائم غیر قانونی کرپٹ حکومت کی شہ خرچیوں کے باعث مقبوضہ شہروں میں مہنگائی اور بے روزگاری کا ایک نیا طوفان برپا ہو گیا ہے۔

مہنگائی کے اس قیامت خیز طوفان نے شہریوں کو سلام فیاض کی حکومت کے خلاف سڑکوں پر نکلنے پر مجبور کر دیا ہے۔
مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق مغربی کنارے میں لیبریونینز اور دیگر تنظیموں کی جانب سے سلام فیاض حکومت کےخلاف پیر کے روز کئی شہروں میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔ ادھر جنین شہرمیں فلسطینی لیبریونین کے ایک مرکزی جلوس کے دوران سلام فیاض کی حکومت کو خبردار کیا گیا کہ وہ مہنگائی پر قابو پائے ورنہ وہ اگلے مرحلے میں فلسطین کے دیگر شہروں میں نہ صرف مظاہروں کی کال دیں گے بلکہ وزیراعظم سیکرٹیریٹ کا گھیراؤ کیا جائے گا۔

رام اللہ لیبر یونین کے ایک سینیر عہدیدار بائر سیعد بائر نے سوموار کے روز ایک اجلاس سے خطاب میں کہا کہ مہگائی کے بڑھتے طوفان نے فلسطینی شہریوں کا جینا دو بھر کر رکھا ہے۔ شہریوں کا رام اللہ انتظامیہ اور سلام فیاض کی غیرقانونی حکومت کےخلاف احتجاج دن بدن شدت اختیار کررہا ہے۔ سعید بائر کا کہنا تھا کہ شہریوں کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوچکا ہے جو کسی بھی وقت رام اللہ اتھارٹی اور سلام فیاض کی حکومت کےخلاف آتش فشاں بن کر پھٹ پڑے گا۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.