• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مغربی کنارا: ناکارہ بم پھٹنے سے فلسطینی بچہ شدید زخمی

بدھ 01-10-2014
in فلسطین
0
plf childwounded
0
SHARES
1
VIEWS

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم میں منگل کے روز اسرائیلی فوج کا پھینکا گیا ایک ناکارہ بم پھٹنے سے ایک 12 سالہ بچہ شدید زخمی ہو گیا۔

خبر رساں ایجنسی "صفا” نے فلسطینی سیکیورٹی ذریعے کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں اطلاع دی ہے کہ مشکوک بم پھٹنے کا واقعہ جنوب مشرقی بیت لحم میں پیش آیا۔ عینی شاہدین نے بتایا کہ 12 سالہ مالک ابو دیہ کو ایک ویران جگہ سے ایک چھوٹا بم ملا، اسے چھونے پر وہ پھٹ گیا جسکے نتیجے میں وہ بچہ شدید زخمی ہو گیا ہے۔ زخمی بچے کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں اس کی حالت خطرے میں بیان کی جاتی ہے۔

خیال رہے کہ یہ علاقہ اسرائیلی فوج کے استعمال میں ‌رہتا ہے جہاں ‌آئے روز اسرائیلی فوج جنگی مشقیں‌ کرتی رہتی ہے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

 

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.