• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مغربی کنارا: مذہبی تہوار کی آڑ میں فلسطینیوں کی نقل وحرکت پر پابندی

ہفتہ 12-04-2014
in فلسطین
0
plf festival
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنین میں اسرائیلی فوج نے "الجلمہ” فوجی کیمپ کی توسیع کے لیے فلسطینیوں کی کئی کینال اراضی پر قبضہ کرنے کے بعد اس میں کھدائیوں کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے نامہ نگار کی فراہم کردہ اطلاع کے مطابق صہیونی فوج پچھلے چار روز سے مغربی کنارے ہے شمالی شہر جنین کے الجلمہ قصبے کے شمال مغرب میں فلسطینیوں کی زرعی اراضی کی کھدائی کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔ ان کھدائیوں کا مقصد الجلمہ فوجی کیمپ اور فوجی چوکی میں توسیع کرنا ہے۔

خیال رہے کہ الجلمہ فوجی چیک پوسٹ مغربی کنارے اور شمالی فلسطین کے سنہ 1948ء کے مقبوضہ علاقوں کے درمیان رابطے کا واحد ذریعہ ہے۔

مقامی فلسطینی ذرائع نے مرکز اطلاعات فلسطین کے نامہ نگارکو بتایا کہ صہیونی فوج نے عبدالقادر ابو فرحہ اور محمود حسن ابو فرحہ کی زرعی اراضی پر چند ماہ قبل قبٰضہ کیا تھا۔ اب وہاں پر فوجی کیمپ کی تعمیرات کے لیے کھدائیوں کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔

درایں اثناء فلسطینی خبر رساں ایجنسی” وفاء” نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ اسرائیل کی "عیدالفصح” کے موقع پر الجلمہ گذرگاہ کو فلسطینیوں کی آمد ورفت کے لیے آئے روز بند کیا جا رہا ہے۔ چار دن تک فلسطینی شہری مغربی کنارے اور سنہ 1948ء کے مقبوضہ عرب شہروں میں اس راستے سے سفر نہیں کر سکیں گے۔
رپورٹ کے مطابق پابندی کا اطلاق 14 ،15 اور 20 اور 21 اپریل کی تاریخوں میں ہو گا۔ فلسطینی شہریوں نے صہیونی فوج کی جانب سے نقل وحرکت پر پابندی لگانے کے فیصلے پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے مسترد کر دیا ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.