• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مغربی کنارا: عباس ملیشیا نے حماس کے چار رہ نما گرفتار کرلیے

ہفتہ 26-05-2012
in فلسطین
0
plf hamas_four_members
0
SHARES
0
VIEWS

plf hamas_four_members

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارےمیں صدر محمود عباس کے زیر کمانڈ سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں فلسطینیوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔

جمعہ کو عباس ملیشیا نے مغربی کنارے کے شہروں الخلیل اور نابلس میں چھاپہ مار کارروائیوں میں اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” کے چار اہم رہ نماؤں کو حراست میں لے لیا۔ اس دوران کئی اراکین کو تھانوں میں پیشی کے نوٹسز بھی جاری کیے گئے ہیں۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق نابلس میں تلاشی کی کارروائی میں حماس کے سابق اسیر جمال الزبیدی کو حراست میں لے لیا۔ الزبیدی کئی مرتبہ عباس ملیشیا اور اسرائیلی جیلوں میں حراست میں رہ چکے ہیں اوران کے ایک بھائی عماد الزبیدی کو قابض فوج نے کچھ عرصہ قبل گولیاں مارکر شہید کردیا تھا۔ نابلس کے جنوب میں تل کے مقام سے سابق اسیر یوسف طالب سلوادی کو ان کے گھر پر چھاپہ مار کر حراست میں لے لیا گیا۔ وہ جمعرات کی شام کو عباس ملیشیا کی جیل سے رہا ہوئے تھے۔

ادھرنابلس کی مجسٹریٹ عدالت نے اسیر معاذ یوسف ریحان کو پندرہ دن مزید پولیس کی تحویل میں رکھنے کی اجازت دی ہے۔
درایں اثناء الخلیل شہر میں عباس ملیشیا کی کارروائیوں میں حماس کے رہ نما محمد ابو صالح اور بسام غنیمات کو حراست میں لے لیا۔ اس کے علاوہ احمد القاضی، شادی ابراہیم اور دیگر کئی اراکین کے گھروں پر بھی چھاپے مارے گئے تاہم ان کی گرفتاری عمل میں نہیں لائی جاسکی ہے۔ تاہم ان کے گھروں میں ان کے لیے نوٹسز چھوڑے گئے ہیں کہ وہ جلد از جلد خود کو پولیس کے مراکز میں پیش کریں۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.