• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 26 اکتوبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مغربی کنارا: باردوی سرنگ پھٹنے سے دو فلسطینی بچے زخمی

ہفتہ 21-01-2012
in فلسطین
0
plf palestine_child1
0
SHARES
0
VIEWS

plf palestine_child1

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں ایک ویران علاقے میں اسرائیلی فوج کی نصب کردہ بارودی سرنگ پھٹنے سے دو کم سن بچے شدید زخمی ہو گئے ہیں۔

 

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق بارودی سرنگ کے دھماکے کا واقعہ جمعہ کے روز الخلیل کے جنوب مشرقی علاقے یطامیں "جنبہ” کے مقام پر اس وقت پیش آیا جب دو فلسطینی بچے وہاں کھیل رہے تھے۔
یطا میں عوامی مزاحمتی کمیٹی کے نگران حافظ الھزینی نے میڈیا کو بتایا کہ بارودی سرنگ کے دھماکے میں ایک گیارہ سالہ لوئی خلیل عیسی ربعی اور تیرہ سالہ اسلام احمد عیسیٰربعی زخمی ہو گئے۔ دونوں زخمی بچوں کو اسرائیلی فوجی سورکا اسپتال لے گئے جہاں ان کا علاج کیا جا رہا ہے۔
خیال رہے کہ مغربی کنارے میں آبادی سے دور کئی علاقوں میں اسرائیلی فوجیوں نے ان گنت بارودی سرنگین نصب کر رکھی ہیں، ان بارودی سرنگوں کے نتیجے میں اب تک کئی فلسطینی چرواہے اور دیگرشہری زخمی ہو چکےہیں۔
چند ہفتے قبل امریکی انسانی حقوق کی تنظیم نے انکشاف کیا تھا کہ اسرائیلی فوجیوں نےمقبوضہ مغربی کنارے اور شمالی فلسطین کے شہروں میں پانچ لاکھ بارودی سرنگیں نصب کررکھی ہیں، جو فلسطینیوں کے لیے ہروقت ان کے سر پر منڈلاتا ہوا خطرہ ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.