• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مغربی کنارا:فلسطینیوں اور اسرائیلی فوج میں جھڑپیں، درجنوں زخمی و گرفتار

ہفتہ 01-12-2012
in فلسطین
0
plf isrealy and palestini army
0
SHARES
0
VIEWS
 

فلسطینی مظاہرین اور اسرائیلی فوج کے درمیان جمعہ کے روز مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں خونریز جھڑپوں میں درجنوں افراد زخمی ہوئےاور اسرائیلی فوج نے کئی ایک کو حراست میں لے لیا ہے۔

 
مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق جمعہ کے روز نماز جمعہ کے بعد جنین اور بیت لحم کے شہریوں نے علاقے میں یہودی آباد کاری اور صہیونی فوج گردی کے خلاف احتجاجی جلوس نکالے۔ اس موقع پر صہیونی فوج کی بڑی تعداد تعینات کی گئی تھی۔ بیت لحم کے جنوب میں نکالی گئی ایک ریلی پر صہیونی فوج نے لاٹھی چارج کیا اور مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے ان پر اشک آور گیس کے گولے برسائے جس کے نتیجے میں درجنوں افراد زخمی ہوئے ہیں۔ صہیونی فوج نے کارروائی کرکے دو بھائیوں اسامہ محمد طقاطقہ اور نضال ربحی طقاقطہ سمیت کئی افراد کو حراست میں لے لیا۔ جنہیں حراست کے بعد انہیں نامعلوم مقامات کی جانب لے جایا گیا ہے۔
 
ادھر جنین شہرمیں بھی صہیونی فوج اور فلسطینیوں کے ایک احتجاجی جلوس کے درمیان جھڑپوں کی اطلاعات ہیں، جن میں متعدد فلسطینی شہری زخمی اور گرفتار کیے گئے ہیں۔
 
 
بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.