• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مغربی کنارا:صہیونی فوج کے ہاتھوں فلسطینی خاندان جبراً بے دخل

ہفتہ 26-05-2012
in فلسطین
0
plf palestin_land
0
SHARES
0
VIEWS

plf palestin_land

قابض اسرائیلی حکومت اور فوج کی جانب سے فلسطینیوں کے لیے ان کےاپنے وطن میں زندگی جہنم بنا دی گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق قابض فوج نے جمعہ کے روز مقبوضہ مغربی کنارے

کے تاریخی شہر الخلیل ایک فلسطینی خاندان کو یہ کہہ کر وہاں سے نکال دیا کہ وہ فوجی کیمپ کی حدود میں رہ رہے ہیں۔جہاں فلسطینیوں کے لیے رہائش اختیار کرنے کی کوئی اجازت نہیں ہے۔

متاثرہ خاندان کے ایک فرد الحاج جبریل العدرہ نے مرکزاطلاعات فلسطین کو بتایا کہ انہیں قابض فوج نے مغربی الخلیل میں صدیوں سے آبائی علاقہ”غزیو” خالی کرنے کا کہا تھا، جس پروہ ابھی تک قابض رہے ہیں، لیکن جمعرات اور جمعہ کو قابض صہیونی فوجیوں نے ان کے مال مویشی ہانک کر”غزیو” سے باہر نکال دیے اور ہمیں کہاں گیا کہ ہم سامان لے کرہاں سے نکل جائیں ورنہ سب کچھ آگ میں جلا کر خاکستر کردیا جائےگا۔ الحاج العدرہ کا کہنا تھا کہ اسرائیلی فوج کی دھمکیوں کے بعد وہ اپنے مکانات چھوڑ کر وہاں سے نکل پڑے ہیں، فی الحال ان کے پاس متبادل کوئی دوسری رہائش نہیں ہے اور ان کے بچے اور عورتیں کھلے آسمان تلے زندگی گذار رہی ہیں۔ متاثرہ فلسطینی شہری کا کہنا تھا کہ انہوں نے صہیونی فوجیوں سے اجازت لی ہے کہ وہ ہمیں اپنی کھیتوں کی موجودہ فصل کو کاٹنے اور اسے وہاں سے اٹھانے میں مدد فراہم کریں گے۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.