• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

معروف فلسطینی دانشور ڈاکٹر قاسم پر ‘نامعلوم’ افراد کا حملہ

جمعرات 31-07-2014
in فلسطین
0
plf dr.qasim
0
SHARES
0
VIEWS

 

مغربی کنارے میں النجاح یونیورسٹی کے پروفیسر اور معروف دانشور ڈاکٹر عبدالستار قاسم پر نابلس میں ‘نامعلوم’ افراد نے حملہ کر دیا۔

ڈاکٹر قاسم نے مرکز اطلاعات فلسطین کے نامہ نگار کو بتایا متعدد نامعلوم افراد نے انہیں نابلس الصدر علاقے میں بری طرح زد وکوب کیا اور پھر پہچانے جانے کے ڈر کیوجہ سے موقع سے فرار ہو گئے۔

انہوں نے بتایا کہ وہ حملے کے وقت نابلس کے وسط میں الشھداء راونڈ اباوٹ پر حماس کے زیر اہتمام غزہ سے اظہار یکجہتی کی خاطر کئے جانے والے مارچ کی جگہ کے قریب تھے۔

انہوں نے بتایا کہ واقعہ کے بعد جب وہ القدس نیوز چینل سے بات کرنے والے تھے تو اسی اثنا متعدد سیکیورٹی اہلکار ان کے پاس آئے اور انہیں چینل سے بات کرنے سے روک دیا۔

یاد رہے عبدالستار قاسم کو دو ہفتے پہلے غرب اردن میں حماس کے حامیوں کے خلاف آپریشن کے دوران اسرائیلی فوج نے دس دن تک زیر حراست رکھا۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.