• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 18 اکتوبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مصر کے انٹیلی جنس اہلکار جلد غزہ اور مغربی کنارے کا دورہ کرینگے: ڈاکٹر رزقہ

پیر 16-01-2012
in فلسطین
0
plf doctor_rizqa
0
SHARES
0
VIEWS

plf doctor_rizqa

فلسطینی وزیر اعظم کے سیاسی مشیر ڈاکٹر یوسف رزقہ نےاعلان کیا ہے کہ مفاہمتی عمل کو آگے بڑھانے کے لیے مصری خفیہ اداروں کے اعلی عہدیدار جلد غزہ اور مغربی کنارے کا دورہ کرینگے۔

 

انہوں نے بتایا کہ ان دوروں کا مقصد مفاہمت پر عمل درآمد کو یقینی بنانا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ مصری اعلی خفیہ اہلکاروں کے یہ دورے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں بالخصوصی آئندہ ہونے والے فلسطینی انتخابات اور غزہ اور مغربی کنارے کے مابین ویزوں کے معاملات کو ان دوروں کے ذریعے حل کیا جا سکتا ہے۔ ڈاکٹر رزقہ نے واضح کیا کہ حماس نے غزہ میں ابومازن محمود عباس کے گھر کو فتح کے ہیڈ کوارٹر بنانے کی اجازت دے کر مفاہمت کی جانب عملی اقدام اٹھانے میں پہل کر دی ہے۔
اس اقدام سے واضح ہوتا ہے کہ فلسطینی وزیر اعظم اسماعیل ھنیہ مفاہمت کو عملی جامہ پہنانے میں انتہائی سنجیدہ ہیں۔ اسماعیل ھنیہ کے اس اقدام کے آئندہ ہونے مفاہمت پر اچھے اثرات مرتب ہونگے بالخصوص ان اقدامات کے عمان میں تنظیم آزادی فلسطین کی فعالی کے لیے بنائی گئی کمیٹی کے اجلاس اور آزادی کمیٹی کے اجلاس پر خوشگوار اثرات ہونگے۔
ڈاکٹر رزقہ نے عمان میں فلسطینی اتھارٹی اور اسرائیل کے مابین براہ راست مذاکرات کے آغاز کے لیے ہونے والی تمھیدی ملاقاتوں پر اظہار خیال کرتے ہوئے انہیں بے فائدہ قرار دیا اور فلسطینی اتھارٹی سے اس قسم کے بے سود اقدامات سے باز رہنے کی اپیل کی۔
انہوں نے بتایا کہ فلسطینی وزیر اعظم کا حالیہ بیرون ممالک کا دورہ انتہائی کامیاب رہا جس کے مسئلہ فلسطین کے حل کے لیے عالم اسلام کی بیداری میں اضافہ ہو گا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.