• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مصر نے اسرائیلی سرحد کے ساتھ سیکیورٹی سخت کر دی

ہفتہ 22-09-2012
in فلسطین
0
plf israeli border
0
SHARES
0
VIEWS

مصر نےجزیرہ نما سیناء کے شمالی علاقوں بالخصوص اسرائیلی سرحد کے ساتھ ملحقہ علاقوں میں سیکیورٹی اہلکاروں کی تعداد میں اضافہ کردیا ہے اور سرحد پر ہنگامی حالت کا نفاذ کر دیا گیا ہے۔ قاہرہ کی جانب سے سیناء میں سیکیورٹی میں تازہ اضافہ جمعہ کے روز اسرائیلی فوج اور مظاہرہن کے درمیان سرحد پرہونے والی ایک جھڑپ کے بعد کیا گیا ہے۔ اس جھڑپ میں ایک اسرائیلی فوجی اور تین حملہ آور ہلاک ہوگئے تھے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے نامہ نگار کے مطابق مصری سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ انہوں نے فلسطینی سرحد کے ساتھ رفح اور شیخ زوید کے مقامات پر فوج کی تعداد میں اضافہ کر دیا ہے۔ اس کےعلاوہ اسرائیل سے ملحقہ سرحد کے ساتھ سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں کا گشت بھی جاری ہے اور فوج کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لیے مصروف ہے۔
مصری سیکیورٹی ذرائع کاکہنا ہے کہ انہوں نے سرحد پرفوج کی تعداد میں اضافہ محض سرحدی سیکیورٹی کی بناء پرکیا ہے، کیونکہ اسرائیلی فوج اور مسلح افراد کے درمیان جھڑپ کے بعد امکان ہے کہ صہیونی فوج مشتہ جنگجوؤں کے تعاقب میں مصری حدود میں داخل ہوسکتے ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.