• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مصری فوج کی فلسطینی ماہی گیروں کی کشتیوں پرکھلے سمندر میں فائرنگ

منگل 21-04-2015
in فلسطین
0
plf egyptian-firing
0
SHARES
1
VIEWS

مصری بحریہ نے فلسطین کے غزہ کے علاقے کے ماہی گیروں کو کھلے سمندر میں ایک بار پھر فائرنگ کا نشانہ بنایا ہے جس کے نتیجے میں متعدد کشتیوں کو نقصان پہنچا ہے تاہم کسی جانی نقصان کی تصدیق نہیں ہو سکی ہے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق مصری بحریہ نے سوموار کی شام کو رفح کے سمندر میں فلسطینی ماہی گیروں کی کشتیوں پر مشین گنوں سے فائرنگ کی۔ فائرنگ کے نتیجے میں کم سے کم تین کشتیوں کو نقصان پہنچا ہے تاہم قسم کے جانی نقصان کی تصدیق نہیں ہوسکی ہے۔

فلسطینی سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ مصری نیوی کے اہلکاروں نے تین فلسطینی کشتیوں کا سمندر میں تعاقب کیا اور ان پر فائرنگ کی گئی تاہم کا ماہی گیر کشتیاں غزہ کی طرف لانے میں کامیاب ہوگئے۔

خیال رہے کہ مصری فوج کی جانب سے غزہ کی پٹی کے ماہی گیروں پر فائرنگ کایہ پہلا واقعہ نہیں بلکہ دو ہفتے قبل بھی مصری فوج نے فائرنگ کرکے متعدد کشیتوں کو نقصان پہنچایا تھا۔ فائرنگ کے ایک دسرے واقعے میں ایک ماہی گیر شہید اور مدد گرفتار بھی کیے گئے تھے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.