• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مصری صدارتی امیدوار احمد شفیق کی کامیابی،اسرائیلی پالیسیوں کا تسلسل: ڈاکٹر قاسم

اتوار 17-06-2012
in فلسطین
0
plf sahfeeq
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطینی سیاسی تجزیہ نگار اور معروف پروفیسر ڈاکٹر عبدالستار قاسم نے کہا ہے کہ اگر مصر میں احمد شفیق کامیاب ہوتے ہیں تو مصری پالیسیوں پر اسرائیلی دباؤ برقرار رہے گا۔

مرکز اطلاعات فلسطین کو موصول ہونے والے اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ احمد شفیق اسرائیل اور اس کی پالیسیوں کا دفاع کرنے کے حوالے سے اپنا ثانی نہیں رکھتے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اگر اخوان المسلون کے امیدوار محمد مرسی کامیاب ہوتے ہیں تو اس سے مثبت انداز میں مصر کی کایا پلٹ سکتی ہے ۔ محمد مرسی اور احمد شفیق میں زمین آسمان کا فرق ہے ، دونوں کے اقتدار میں آنے سے فلسطینیوں کو ”خاطر خواہ” نتائج کا سامنا کرنا پر سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکا، اسرائیل اور بہت سے عرب ممالک خاص طور پر گلف ممالک اور فلسطینی اتھارٹی کی یہ خواہش ہے کہ آئندہ مصری صدر احمد شفیق ہی ہوں۔ انہوں نے کہا کہ ہم مصری حکمت عملی اور ان کے اندرونی معاملات میں دخل اندازی نہیں کرنا چاہتے لیکن تمام بشمول میرے مصر میں ایک نئی مثبت قیادت کو ابھرتے دیکھنا چاہتے ہیں

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.