• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مشقوں کے دوران بم دھماکہ، اسلامی جہاد کے چار کارکن شہید

اتوار 15-04-2018
in فلسطین
0
0Pala10707
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں رفح کے مقام پرعسکری تربیت کے دوران ہونے والے دھماکے میں اسلامی جہاد کے چار کارکن شہید ہوگئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ میں وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر اشرف القدرہ نے بتایا کہ اسلامی جہاد کے عسکری ونگ القدس بریگیڈ کے شہید ہونے والے چار کارکنوں کے جسد خاکی یوسف النجار اسپتال منتقل کیے گئے۔

القدرہ نے شہید ہونے والے کارکنوں کی شناخت عائد صالح احمد الحمایدہ، امجد حسنی محمد القاطروس، ھشام محمد عطوہ عبدالعال اور ھاشم عبدالفتاح عثمان کلاب کے ناموں سے کی ہے۔ ان کی عمریں 18 سے 23 سال کے درمیان بتائی جاتی ہیں۔

اسلامی جہاد اور تنظیم کے عسکری ونگ کی طرف سے جاری کردہ بیان میں واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرت ہوئے شہداء کے مشن پر کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔

ادھر اسرائیل کے عبرانی ٹی وی چینل 14 نے فوج کے ترجمان کے حوالے سے ان خبروں کی تردید کی ہے کہ اسلامی جہاد کے کارکنوں کو اسرائیلی فوج نے نشانہ بنایا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.