• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 11 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مشرقی بیت المقدس میں صیہونی فوجی کیمپ پر بم حملہ

جمعرات 13-09-2018
in فلسطین
0
0Pala11979
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ مشرقی المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مشرقی المقدس میں ابو دیس کے مقام پر نامعلوم فلسطینی مزاحمت کاروں نے اسرائیلی فوج کے ایک کیمپ  پائپ بم حملہ کیا جس کے نتیجے میں کیمپ میں فوجیوں کی دوڑیں لگ گئیں تاہم کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

اسرائیل کے عبرانی ٹی وی ’سات‘ نے فوجی ذرائع کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ نامعلوم افراد نے فوج کے ایک کیمپ پائپ بموں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں کے مرکزی گیٹ کو نقصان پہنچا۔ اسرائیلی فوج نے اس کے بعد حملہ آوروں کی تلاش کے لیے چھاپے مارے تاہم کسی فلسطینی کی گرفتاری عمل میں نہیں لائی جا سکی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixneblusNetanyahupalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.