
منصوبے کے مطابق رأس العامود میں چودہ رہائشی یونٹس بھی تعمیر کیے جائیں گے۔.اسرائیلی ریڈیو کا کہنا ہے کہ حکومت نے نئی بستی کی تعمیر کی منظوری دے دی ہے۔ اس پروگرام کے پہلے مرحلے میں رأس العامود کے علاقے میں چودہ رہائشی یونٹس تعمیر کر کے یہاں یہودیوں کو لاکر بسایا جائے گا۔
