• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مسجد الاقصی پر صیہونیوں کا حملہ

اتوار 11-09-2016
in فلسطین
0
0Pala4325
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) انتہا پسند صیہونیوں نے ایک بار پھر مسجد الاقصی پر حملہ کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق انتہا پسند صیہونیوں نے اسرائیلی فوجیوں کی مدد سے اتوار کو ایک بار پھر مسجد الاقصی کی بے حرمتی کی اور مسجد الاقصی کے صحن میں گھس گئے۔ پچھلے کئی میہنوں سے مسجد الاقصی پر انتہا پسند صیہونیوں کے حملے تیز ہوگئے ہیں۔

فلسطینی مسلمانوں نے مسجد الاقصی پر صیہونیوں کے مسلسل حملوں کے خلاف گذشتہ برس اکتوبر سے تحریک انتفاضہ قدس شروع کررکھی ہے۔ اس مقدس مقام پر صیہونیوں کے حملوں کی وجہ سے مسجد الاقصی کے آس پاس صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان اکثر و بیشتر جھڑپیں ہوتی رہتی ہیں۔

گذشتہ برس اکتوبر میں تحریک انتفاضہ قدس کے آغاز کے بعد سے دوسو سے زائد فلسطینی شہری صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں شہید ہوچکے ہیں۔ اس عرصے میں جہاں ہزاروں فلسطینی زخمی ہوئے ہیں وہیں بڑی تعداد میں فلسطینی نوجوانوں کو گرفتار بھی کیا گیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.