• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مسجد اقصی کیخلاف اسرائیلی حلقوں کے جارحانہ عزائم کی ویڈیو جاری

جمعرات 20-06-2013
in فلسطین
0
plf 04 majid Aqsaa
0
SHARES
5
VIEWS

اقصی فاؤنڈیشن برائے وقف و تاریخی آثار نے اسرائیل کی جانب سے مسجد اقصی کو زمانی اور مکانی اعتبار سے تقسیم کرنے کے خطرناک اسرائیلی ارادوں سے خبردار کیا ہے۔ فاؤنڈیشن نے یہودی آباد کاروں کو قبلہ اول میں عبادات کی ادائیگی کی اجازت دینے پر اسرائیلی اتفاق پر بھی تنبیہ کی ہے۔

 

اقصی فاؤنڈیشن نے بتایا کہ اسرائیل کی جانب سے مسلمانوں کے تیسرے مقدس ترین مقام کے حوالے سے اسرائیلی خطرناک ارادوں کی یہ تفصیل مرکز ”قیشف” اور تنظیم ”عیرعمیم” کی جانب سے منعقد کی گئی ایک کانفرنس کے دوران کی گئی۔

اقصی فاؤنڈیشن نے اس کانفرنس کی ویڈیو اور آڈیو کے ذریعے تفصیلات پیش کی گئی تھیں۔ اس میں اسرائیل کے دانشور، تحقیق کار، صحافی اور یہودی مذہبی شخصیات نے اپنے خطابات کیے جس میں مسجد اقصی کو زمانی اور مکانی اعتبار سے تقسیم کرنے کے منصوبے پیش کیے گئے اسی طرح اس کانفرنس میں اسرائیل کے تمام حلقوں نے مسجد اقصی میں یہودیوں کو عبادات کی ادائیگی کی اجازت پر اتفاق کیا۔ اس نکتے پر کانفرنس میں شریک تمام شخصیات متفق نظر آئیں جو بڑا خطرناک ہے۔

فاؤنڈیشن کی جانب سے ان کانفرنس کی ویڈیو کے اہم کلپس پیش کیے گئے۔ ان کلپس میں اسرائیل میں متعدد تنظیموں، گروپوں اور جماعتوں کی جانب سے مسجد اقصی کو شہید کرکے اس کی جگہ ھیکل سلیمانی تعمیر کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ کانفرنس میں مسجد اقصی میں یہودی تلمودی عبادات کی ادائیگی پر اتفاق کیا گیا۔ اقصی فاؤنڈیشن کی رپورٹ کے مطابق صہیونی حکومت اور سرکاری تنظمیوں نے بھی مسجد اقصی میں یہودیوں کو عبادات کی ادائیگی کی کھلی اجازت کی توثیق کی۔

بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.