• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مسجد اقصی کو یہودیانے پر شیخ عکرمہ صبری کی پھر تنیہ

ہفتہ 22-09-2012
in فلسطین
0
plf sabri
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی حکومت کی جانب سے مسلمانوں کی تیسری مقدس ترین مسجد کو منہدم کرکے اس کی جگہ ہیکل سلیمانی تعمیر کرنے کے منصوبے پر تیزی سے عمل درآمد جاری ہے۔

معروف فلسطینی مذہبی رہنما شیخ عکرمہ صبری نے ایک بار پھر امت کو مسجد کو یہودیانے کے اقدامات میں تیزی پر خبردار کیا ہے۔

یہ گفتگو مسجد اقصی کے خطیب اور سپریم اسلامی کونسل کے سربراہ شیخ عکرمہ صبری نے تحریک اسلامی کی جانب منعقد ایک تقریب کے دوران کی۔

ان کا کہنا تھا کہ پہلے ہم کہتے تھے کہ مسجد اقصی خطرے میں ہے مگر اب ہم کہتے ہیں کہ یہ خطروں میں ہے۔ اسرائیلی حکومت کے نمائندے اور عہدیدار سر عام یہ کہ رہے کہ مسجد اقصی کے صحن عنقریب ایک عام جگہ کی حیثیت اختیار کرلیں گے جہاں ہر کسی کو جانے کی عام آزادی ہوگی۔ اگر مسجد اقصی کے صحنوں کو یہودیوں کے لیے کھول دیا گیا تو پھر مسجد اقصی کی تین چوتھائی اراضی اسرائیلی بلدیہ کے قبضے میں چلی جائیگی۔
حرم ثالث کے خطیب شیخ صبری نے پرزور طریقے سے کہا کہ مسجد اقصی کے حرم قدسی کی بالشت بھر زمین سے بھی دستبردار نہیں ہوا جا سکتا۔

انہوں نے کہا کہ اسرائیلی اٹارنی جنرل کا کہنا ہے کہ مسجد اقصی اسرائیلی ریاست کا حصہ ہے جبکہ ہمارا موقف ہے کہ مسجد اقصی مذاکرات اور سیاست سے بالاتر ہے جس کے لیے سب کچھ قربان کیا جا سکتا ہے۔
شیخ عکرمہ صبری نے یہ خطاب ’’مسجد اقصی خطرے میں‘‘ کے عنوان سے سترہویں تقریب میں کیا۔ ام فحم میں منعقد اس تقریب میں الجلیل، نقب، مثلث اور القدس سے ہزاروں فلسطینیوں نے شرکت کی۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.