• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مسجد اقصی پر یہودی دھاوے قابل مذمت ہیں: اسلامک سپریم کونسل

جمعرات 24-05-2012
in فلسطین
0
plf masjid_e_aqsa3
0
SHARES
0
VIEWS

plf masjid_e_aqsa3

مقبوضہ بیت المقدس کی اسلامک سپریم کونسل نے حالیہ دنوں مسجد اقصی میں یہودی آباد کار تنظیموں کی جانب سے مسجد اقصی پر دھاوں کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

بیس مئی کو القدس کے مشرقی حصے کو مغربی حضے میں ضم کرنے کی یاد میں ہزاروں آباد کاروں نے مسجد اقصی کی جانب ریلیاں نکالی تھی۔

اسلام سپریم کونسل کے بدھ کے روز جاری اپنے بیان میں القدس کی جانب سے یہودی آباد کاروں کی ریلیوں اور مسجد کے صحن میں داخل ہوکر تلمودی عبادات کی ادائیگی اور القدس میں رقص و سرور کی محفلیں جمانے کو قبلہ اول کی بے حرمتی اور ڈیڑھ ارب مسلمانوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچانے کی کارروائی قرار دیا۔ بیان میں کہا گیا کہ مسلمانوں کی تیسری مقدس ترین مسجد ’’مسجد اقصی‘‘ کے اطراف پھیلے بابرکت شہر القدس پر اسرائیلی قبضے کو کبھی تسلیم نہیں کیا جائے گا۔ القدس کی گلیوں میں یہودی آباد کاروں کے ناچ اور بھنگڑوں کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔ کونسل نے کہا کہ مسجد اقصی پر مکمل حق فلسطینی قوم ہے۔ اس مسجد کے ذرہ بھر حصے سے بھی دستبردار نہیں ہوا جا سکتا۔ اپنے بیان میں اسلامک سپریم کونسل نے مسلمان نمازیوں سے اپیل کی کہ وہ زیادہ سے زیادہ مسجد اقصی کا رخ کریں اور اس کے صحن میں تعلیمی حلقے قائم کریں۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.