• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 8 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مسجد اقصی پر صیہونیوں کی یلغار

منگل 29-12-2015
in فلسطین
0
AlAqsa Jewish
0
SHARES
2
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) رپورٹ کے مطابق یہودی آبادکاروں نے منگل کی صبح اسرائیلی پولیس کی مدد سے مسجد الاقصی کے باب المغاربہ پر حملہ کر دیا-

مسجد الاقصی پر یہودی آبادکاروں اور صیہونی فوجیوں کے حملے کے خلاف اکتوبر کے مہینے سے تحریک انتفاضہ شروع ہونے کے باوجود اس مقدس مقام پر صیہونی آبادکاروں کے حملے جاری ہیں-

دوسری جانب صیہونی فوجیوں نے منگل کی صبح نابلس ، جنین ، قلقیلیہ ، الخلیل، اور بیت المقدس سمیت غرب اردن کے بعض علاقوں پر حملہ کر کے نو فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا ہے- شمالی بیت المقدس میں قلقیلیا کیمپ پر صیہونی فوجیوں کے حملے کے بعد جھڑپیں شروع ہوگئیں –

صیہونی فوجیوں نے فلسطینیوں پر فائرنگ کی اور آنسو گیس کے شیل داغے- صیہونی فوجی، ہر روز غرب اردن کے مختلف علاقوں پر حملہ کرتے ہیں اور فلسطینی نوجوانوں کو گرفتار کر کے عقوبت خانوں میں ڈال دیتے ہیں- اس وقت صیہونی جیلوں میں سات ہزار سے زیادہ فلسطینی قید و بند کی صعوبتیں برداشت کر رہے ہیں-

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.