• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مسجد اقصی تک رسائی کے لیے یہودی گھروں کی چھتوں کے استعمال کاخدشہ

اتوار 24-03-2013
in فلسطین
0
plf 1Aqsa-Assault
0
SHARES
2
VIEWS
مقبوضہ بیت المقدس میں قبلہ اول کے خلاف اسرائیلی ریشہ دوانیوں اور دھاوں پر نظر رکھنے کے قائم فاؤنڈیشن نے خبردار کیا ہے کہ مسجد اقصی کے قریب واقع یہودی آباد کاروں کے گھر انتہائی خطرناک ہیں۔ فاؤنڈیشن کے مطابق انتہاء پسند یہودی ان گھروں کی چھتوں سے مسجد اقصی میں داخل ہونے کی کوشش کر سکتے ہیں۔
 
اقصی فاؤنڈیشن برائے وقف و آثار قدیمہ کے ذرائع ابلاغ کو دیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ یہودی آباد کار ہفتے کی شام مسجد اقصی کے مطھرہ دروازے تک پہنچنے میں کامیاب ہوگئے تھے اور یہ علاقہ مسجد اقصی کی حدود میں آتا ہے۔ مسجد اقصی کے علاقے تک یہودیوں کی رسائی انتہائی خطرناک ہے۔ ان حالات میں جب یہودیوں کو مسجد اقصی میں داخل ہونے کی بھرپور ترغیب دی جارہی ہے یہودی آباد کاروں کی بڑی تعداد مسجد اقصی کے ایک دروازے السلسلہ کے قریب یہودی مذہبی اسکول میں اکٹھے ہوگئے تھے۔
 
خیال رہے کہ تین یہودی آباد کار مطھرہ دروازے کے قریب پہنچ گئے تھے جنہیں مسجد اقصی کے گارڈز نے مسجد میں داخل ہونے سے روک دیا تھا۔ عینی شاہدین نے بتایا کہ مسجد اقصی پر حملہ کرنے والے ان یہودی آباد کاروں نے السلسلہ دروازے کے علاقے میں گھروں کی چھتوں کے ذریعے یہاں تک رسائی حاصل کی تھی۔
 
بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین
 
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.