• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مسجد اقصیٰ کے سدنہ اور ایک محافظ کو قبلہ اول سے بے دخل کردیا گیا

پیر 06-04-2015
in فلسطین
0
plf aqsa-guard
0
SHARES
2
VIEWS

اسرائیلی پولیس نے مسجد اقصیٰ کی دیکھ بحال اور کلید بردار سدنہ خاندان کے ایک فرد کو پندرہ دن کے لیے قبلہ اول میں داخلے سے منع کردیا گیا ہے جبکہ قبلہ اول کے ایک محافظ کو ایک ہفتے کے لیے اس کے گھر پرنظربند کیا ہے۔

’’قدسنا‘‘ مرکزاطلاعات نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ صہیونی فوج اور پولیس کی جانب سے حال ہی میں صہیونی پولیس نے مسجد اقصیٰ کے سادن 36 سال فادی عیسیٰ الرجبی کو پندرہ دن کے لیے مسجد اقصیٰ میں داخلے سے منع کردیا۔ الرجبی کی مسجد اقصیٰ سے بے دخلی کا یہ تیسراواقعہ ہے۔ اس سے قبل دو بارہ وہ پندرہ پندرہ دن مسجد اقصیٰ سے بے دخل کیے جاتےرہے ہیں۔

صہیونی پولیس کی جانب سے مسجد اقصیٰ میں داخلے سے روکے جانے پر عیسیٰ الرجبی نے نہایت مایوسی اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور اسے صہیونی پولیس کا ایک ظالمانہ فیصلہ قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اس سے قبل اسرائیل کی جانب سے مسجد اقصیٰ کے نمازیوں کی بے دخلی کا سلسلہ جاری رہا ہے اور اس غیرقانونی اور ظالمانہ طرز عمل کی لپیٹ میں سدنہ اور محافظین کو بھی شامل کرلیا گیا ہے۔
ادھر پچھلے منگل کو صہیونی پولیس نے 28 سالہ مہدی امین العباسی کو بھی مسجد اقصیٰ میں داخلے سے روک دیا گیا تھا۔ العباسی کو نہ صرف مسجد اقصیٰ سے نکال دیا گیا بلکہ اسے ایک ہفتے کے لیے گھر پرنظربند کردیا گیا ہے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.