• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مسجد ابراہیمی میں نگرانی کے لیے اسرائیلی فوج کا مانیٹرنگ کنٹرول روم قائم

بدھ 17-09-2014
in فلسطین
0
plf control
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی فوج کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں تاریخی جامع مسجد ابراہیمی میں آنے والے نمازیوں کی نگرانی کے لیے ایک مانیٹرنگ کنٹرول روم قائم کیا ہے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق مقامی سماجی کمیٹی "تعمیر الخلیل” کی جانب سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ صہیونی فوج کی بڑی تعداد مسجد ابراہیمی کے مرکزی داخلی اور خارجی راستوں پر موجود ہے۔ صہیونی فوج نے فلسطینی نمازیوں پر نظر رکھنے کے لیے ایک کنٹرول روم بھی قائم کر رکھا ہے۔ جس کے ذریعے وہ دن رات مسجد کی مسلسل نگرانی جاری رکھے ہوئے ہیں۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج کی موجودگی اور کنٹرول روم کے قیام سے فلسطینی شہریوں کی مسجد میں آمد ورفت میں خلل پڑ رہا ہے۔

ادھر اسرائیلی فوج کے ایک عہدیدار نے الخلیل شہر کے محکمہ اوقاف و مذہبی امور کو بتایا ہے کہ فوج مسجد ابراہیمی کے مرکزی داخلی دروازے کے راستے پر سیمنٹ کے بھاری بلاک رکھ کر اسے بند کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.