• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 2 فروری 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مسجدالاقصی کے اطراف میں زمین سرکنے لگی

پیر 27-02-2017
in فلسطین
0
0Pala6234
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مسجد الاقصی کے اطراف میں غیرقانونی کھدائی کی وجہ سے اب کئی محلے زمین بوس ہورہے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مسجد الاقصی کے مضافات میں صہیونی حکومت کی غیرقانونی کھدائیوں کی وجہ سے بیت المقدس کے کئی محلے نابودی کے دھانے پرہیں۔

مسجد الاقصی کے مضافات میں کھدائی کی وجہ سے آج اتوار کو مسجد کے جنوبی حصے کا محلہ حوش بیضون میں زمین سرک گئی ہے اور محلے میں موجود عمارتوں کے دھنسنے کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔

سلوان نامی علاقے کی کئی سڑکیں خاص کر (حی وادی حلوہ) نامی شاہراہ پر صہیونی حکومت کی غیر قانونی کھدائی سے ہر سال کہیں نہ کہیں زمین دھنس جاتی ہے۔

واضح رہے کہ مسجد الاقصی کے اطراف کھدائی کے علاوہ کئی سرنگیں بھی بنائی گئی ہیں جس کی وجہ سے مسجد کی دیوار گرنے کا خطرہ بھی بدستور موجود ہے۔

یاد رہے کہ صہیونی حکومت نے مختلف بہانوں سے مسجد الاقصی کے اطراف میں کھدائی کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے جو کسی بھی وقت ایک بڑے حادثے کا سبب بن سکتاہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.