• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 18 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مسجداقصیٰ کے ڈائریکٹر صیہونی فوج کے ہاتھوں اغوا

جمعہ 13-11-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مسجداقصیٰ کے ڈائریکٹر صیہونی فوج کے ہاتھوں اغوا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی فوج نے ڈائریکٹر مسجد اقصیٰ کو گھر سے اغوا کرنے سے قبل ان کا کمپیوٹر ، موبائل فون اور دیگر کاغذات کو بھی ضبط  کرلیا۔

مقامی ذرائع کے مطابق  گزشتہ روز قابض صیہونی فوج نے مسجد اقصی کے مسودات کے مرکز کے ڈائریکٹر رضوان  عمرو کو مشرقی مقبوضہ بیت المقدس میں الثوری کے علاقے میں میں ان کے گھر سے اغوا کرلیا۔

رضوان عمرو مقبوضہ بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے ایک سماجی کارکن ہیں جو مقبوضہ بیت المقدس  اور مسجد اقصی میں اسرائیلی خلاف ورزیوں کو بے نقاب کرنے کے لئے جانے جاتے ہیں۔ ان کی والدہ  زینہ عمرو بھی مسجد اقصیٰ میں  ایک ٹیچر کی حیثیت سے کام کرتی ہیں اور ان کے والد مقبوضہ بیت المقدس  کے امور میں  علمی ماہر ہیں۔

Tags: رضوان  عمروصیہونی فوجقبلہ اوّلمسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.