• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

‘‘مستقبل قریب میں اسرائیل کسی جنگ کا متحمل نہیں ہو سکتا’’

جمعرات 02-08-2012
in فلسطین
0
plf israel cannot afford war
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی فوج کے زیرانتظام داخلہ محاذ کے چیئرمین کرنل ‘‘نسفیکی زلر’’ نے خبردار کیا ہےکہ صہیونی ریاست مسقبل قریب میں کسی قسم کی جنگی صلاحیت کی حامل نہیں ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ مستقبل قریب میں کوئی جنگ چھڑتی ہے تو اسرائیل اس جنگ میں روایتی اور غیر روایتی ہتھیاروں کا جواب دینے کی صلاحیت نہیں رکھتا ہے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کےمطابق جنگی صلاحیتوں پر نگاہ رکھنے والے صہیونی فوج کے ادارے کے سربراہ کا یہ تازہ بیان حال ہی میں اسرائیلی اخبارات میں شائع ہوا ہے۔ اپنے اس بیان میں مسٹر زلرکا کہنا ہے کہ ‘‘اگراسرائیل پر کسی جانب سے کیمیائی حملہ ہوتا ہے تو اس حملے کے نتیجے میں صہیونی ریاست کو سخت نقصان اٹھانا پڑے گا، بالخصوص یہودی آدیوں پر اس کے تباہ کن اثرات مرتب ہوں گے، کیونکہ اسرائیل میں 53 فی صد یہودی ایسے ہیں جن میں کیمیائی حملوں کے دفاع کے لیے استعمال ہونے والے ہیلمٹ نہیں ہے۔ دوسرے الفاظ میں چالیس لاکھ یہودی ایسےہیں جو کیمیائی حملوں سے اپنا دفاع نہیں کرسکتے۔

صہیونی دفاعی امور کے ماہر کا کہنا ہے کہ فلسطینی مزاحمت کاروں نے اسرائیل کے تمام شہروں تک میزائل حملوں کی رینج بڑھا لی ہے۔ غزہ سے اسرائیل کے تمام شہروں تک راکٹ حملے کیے جا سکتے ہیں۔ جبکہ دوسری جانب صہیونی فوج کے پاس راکٹ حملوں سے دفاع کی صرف تیس فی صد تیاری ہے۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.