• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مسئلہ فلسطین کا ’’دو ریاستی حل‘‘ قابل عمل نہیں:اسرائیلی وزیردفاع

جمعہ 20-03-2015
in فلسطین
0
plf two-state-solution
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیل کے وزیردفاع ایہود باراک نے کہا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی اور اسرائیل کے درمیان مسئلہ فلسطین کے ’’دو ریاستی حل‘‘ کاکوئی امکان نہیں کیونکہ مسئلے کا دو ریاستی حل قابل عمل نہیں رہا ہے۔

اسرائیلی میڈٰیا میں شائع ہونے والے ایک بیان میں موشے یعلون کا کہنا ہے کہ فلسطینی اور اسرائیلی دو جڑواں افراد کی طرح ہیں جن کا جسم ایک ہے۔ انہیں ایک دوسرے سے جدا نہیں کیا جاسکتا ہے۔ اس لیے فلسطینی ریاست کا الگ سے وجود اور اس کا تشخص ممکن نہیں ہے۔

صہیونی وزیردفاع کا کہنا تھا کہ اگر فلسطینی ریاست قائم بھی ہوگئی تب فلسطینیوں کی اقتصادی اور معاشی ترقی کی ضمانت نہیں۔فلسطینی ریاست معاشی طوپر خود ہی ناکام ہوجائے گی۔ فلسطینی ریاست کو انفرااسٹرکچر، بجلی، پانی،قدرتی وسائل اور دیگر بہت سی اہم سہولیات کے حصول میں مشکلات کا سامناکرنا پڑے گا کیونکہ فلسطین کے بیشتر قدرتی وسائل پر اسرائیل کا کنٹرول ہے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.