• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 28 اکتوبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مزار یوسف پر یہودیوں کے حملے، اسرائیلی فورسز اور فلسطینیوں کے مابین خوفناک جھڑپیں

منگل 24-01-2012
in فلسطین
0
plf mirza_yousuf
0
SHARES
0
VIEWS

plf mirza_yousuf

سیکڑوں یہودی آباد کاروں نے قابض اسرائیلی فوج کی نگرانی میں گزشتہ نصف شب مغربی کنارے کے ضلع نابلس میں واقع جلیل القدر پیغمبر حضرت یوسف علیہ السلام کی قبر مبارک پر دھاوا بولا

 

اور یہودی عبادات کی ادائیگی کی جس کے بعد مشتعل فلسطینیوں اور اسرائیلی فوج کے مابین خوفناک جھڑپیں شروع ہو گئیں۔
شہر نابلس کی مشرقی آبادیوں کے فلسطینی شہریوں نے اس اسلامی مقدس مقام پر آئے روز یہودی آباد کاروں کے دھاوں اور یہاں پر تلمودیع بادات کی ادائیگی کی شکایت کی۔ شہریوں کا کہنا تھا کہ کانوں کو پھاڑ دینے والی آوازوں میں طاقوس بجائے جانے سے مقامی شہریوں کا جینا دو بھر ہو گیا ہے۔
خیال رہے کہ مغربی کنارے میں آباد یہودی آباد کار آئے روز مسلمانوں کی اس سابقہ مسجد پر حملے کرتے رہتے ہیں۔ 1967ء میں چھ روزہ عرب اسرائیل جنگ کے دوران مغربی کنارے میں اپنے داخلے کے بعد اسرائیلی حکام نے اس مسجد کو صہیونی مقام میں تبدیل کر دیا ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.