• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مریض فلسطینی اسیر کی مدت حراست میں اسرائیلی عدالت سے چوتھی بار توسیع

ہفتہ 28-02-2015
in فلسطین
0
plf forth-time
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی حکام نے ایک مریض فلسطینی اسیر کی انتطامی مدت حراست میں چوتھی بار توسیع کی ہے۔ دوسری جانب اسیر کے اہل خانہ نے صہیونی حکام کے فیصلے کو غیرقانی اور غیرمنصفانہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل احمد ماہر کو دانستہ طور پر موت کے منہ میں دھکیل رہا ہے۔

مقامی ذرائع نے مرکز اطلاعات فلسطین کو بتایا کہ انیس سالہ احمد ماہر زکارنہ کا تعلق مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین کے قباطیہ قصبے سے ہے۔ اسیر آشوب چشم سمیت متعدد دیگر بیماریوں کا شکار ہے۔ ڈاکٹروں نے اسے آنکھوں کے آپریشن کا مشورہ دے رکھا ہے لیکن صہیونی حکام نے اس کی مدت حراست میں مزید آٹھ دن کی توسیع کرتے ہوئے اسے جلمہ حراستی مرکز میں منتقل کردیا ہے۔

اسیر کے اہل خانہ نے انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں سے ماہر زکارنہ کی رہائی کے لیے اسرائیل پردبائو ڈالنے کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ اگراسے رہا نہ کیا گیا تو اسیر کی زندگی کو سنگین خطرات لاحق ہوسکتے ہیں۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.