• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مریض فلسطینی اسیر کی زندگی خطرے میں، اسرائیلی انتظامیہ کا علاج سے انکار

منگل 05-04-2016
in فلسطین
0
0Pala0899
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی جیل میں قید ایک فلسطینی شہری متعدد خطرناک امراض کا شکار ہے مگرصہیونی جیلروں اور انتظامیہ نےیہ کہہ کر اس کا علاج کرانے سے انکار کردیا ہے کہ اس کے علاج پر بھاری اخراجات آتے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق 29 سالہ فادی سامی النمنم کا تعلق غزہ کی پٹی کے ساحلی علاقے میں قائم پناہ گزین کیمپ سے ہے۔۔

اسیر کے وکیل کا کہنا ہے کہ اس نے اپنے موکل سے اسرائیل کی ’’نفحہ‘‘ جیل میں ملاقات کی ہے۔ اسیر النمنم کا کہنا ہے کہ گذشتہ تین سال سے وہ ریڑھ کی ہڈی، کمر درد اور اعصابی تناؤ کا شکار ہے، اسرائیلی جیلر اسے تسلی دینے کے لیے متعدد مرتبہ جیل کی اسپتال میں لے گئے مگر ہربار یہ کہہ کر اسے واپس کردیا جاتا کہ اسپتال میں ڈاکٹر موجود نہیں ہے۔

فلسطینی اسیر کا کہنا ہے کہ حال ہی میں جیل کی انتظامیہ نے اسے صاف جواب دے دیا اور کہا ہے کہ جیل انتطامیہ اس کا علاج نہیں کراسکتی کیونکہ علاج پربھاری اخراجات آتے ہیں۔ اس کے بعد اسے جیل کی اسپتال میں لے جانا بھی چھوڑ دیا گیا ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.