• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مذہبی تہوار کی آڑ میں ہزاروں صیہونیوں کی قبلہ اوّل میں آمد ورفت جاری

بدھ 19-09-2018
in فلسطین
0
0Pala112021
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) یہودی آباد کاروں کی جانب سے قبلہ اوّل کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ مذہبی تہوار ’عید کپور‘ کی مناسبت سے ہزاروں صیہونی صبح وشام قبلہ اوّل میں داخل ہو کر اشتعال انگیز حرکات اورتلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات ادا کررہے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق منگل اور بدھ کے ایام میں ہزاروں صیہونی آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ کے مقام براق (دیوار گریہ) کے سامنے حاضری دی اور عید غفران کی مذہبی رسومات ادا کیں۔

اس موقع پر مقبوضہ بیت المقدس کو فوجی چھاؤنی میں تبدیل کردیا گیا تھا۔ عینی شاہدین اور اسرائیلی میڈیا کے مطابق صیہونی آباد کاروں کی بڑی تعداد نے ’عید غفران’ کے حوالے سے دیوار گریہ کے سامنے خصوصی عبادت کی۔ قبلہ اوّل کی بے حرمتی کرنے والے یہودیوں میں سیاسی رہنما، حکومتی شخصیات، پولیس اہلکار اور مذہبی پیشوا بھی شامل تھے۔

خیال رہے کہ عید کپور کے موقع پر صیہونی مشروبات پینے، غسل کرنے، چمڑے کے جوتے پہننے اور کام کرنے سے اجتناب کرتے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixneblusNetanyahupalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.