• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

’مذہبی تہوار‘ مسجد اقصیٰ کا تقدس پامال کرنے کی صیہونی ترغیبات

اتوار 23-09-2018
in فلسطین
0
0Pala6070
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین میں قابض صیہونی آباد کار آئے روز مذہبی  مواقع اور تہواروں کی آڑ میں حرم قدسی اور مسجد اقصیٰ کا تقدس پامال کرتےہیں۔ گذشتہ روز بھی صیہونی تنظیموں اور ہیکل سلیمانی کے پرچارک گروپوں نے ’عید عرش‘ نامی تہوار کی آڑ میں آج اتوار سے صیہونیوں کو قبلہ اوّل پر دھاوؤں کی اپیل کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق تنظیمات  ہیکل کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں صیہونی آباد کاروں سے کہا گیا ہے کہ وہ آئندہ ایک ہفتے کے دوران قبلہ اوّل میں داخل ہو کراجتماعی عبادات اور ’عید عرش‘ کی عبادات میں حصہ لیں۔

یہ بیان ایک اشتہار کی شکل میں سوشل میڈیا اور پرنٹ میڈیا پر پوسٹ کیا گیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ صیہونی آباد کار آج اتوار سے آئندہ ایک ہفتے تک حرم قدسی میں موجود رہیں اور مذہبی رسومات ادا کریں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixneblusNetanyahupalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.