• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مذاکرات یہودی توسیع پسندی کو تحفظ دینے کا صہیونی حربہ ہیں:البرغوثی

پیر 04-04-2016
in فلسطین
0
0Pala0887
0
SHARES
4
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے ایک سرکردہ سیاسی رہنما اور فلسطین پروگریسیو پارٹی کے سیکرٹری جنرل نے فلسطینی اتھارٹی اور اسرائیل کے درمیان مذاکرات کی بحالی کی کوششوں پر کڑی تنقید کی ہے۔ فلسطینی رہنما مصطفیٰ البرغوثی کا کہنا ہے کہ اسرائیل نام نہاد مذاکرات کی آڑ میں فلسطینی علاقوں میں یہودی توسیع پسندی کی سازشوں کو آگے بڑھا رہا ہے۔

رپورٹ کے مطابق جب سے فلسطینی اتھارٹی اور بعض عرب ممالک کی جانب سے اسرائیل سے مذاکرات کی حمایت کی گئی ہے اس کے بعد فلسطینی علاقوں میں یہودی آباد کاری میں غیرمعمولی اضافہ ہوا ہے۔

رام اللہ میں جرمن ارکان پارلیمنٹ کے ایک وفد سے ملاقات کے دوران مصطفیٰ البرغوثی کا کہنا تھا کہ اسرائیل ایک طے شدہ سازش کے تحت بیت المقدس اور مغربی کنارے میں یہودیوں کی تعداد بڑھا رہا ہے۔ اسرائیل کی اس سازش کا اصل مقصد آزاد اور خود مختار فلسطینی ریاست کے قیام کی راہ میں رکاوٹ پیدا کرنا ہے۔

مصطفیٰ البرغوثی نے فلسطینی سیاسی جماعتوں کی صفوں میں پائے جانے والے انتشار اور بے اتفاقی پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے قومی مفاہمت کا عمل آگے بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ فلسطین میں سیاسی جماعتوں میں پائے جانےوالے اختلافات کے باعث فلسطینی پارلیمنٹ بھی عضو معطل ہوکر رہ گئی ہے۔ آئین ساز کونسل جیسے ذمہ دار ادارے کی جانب سے فلسطین میں جمہوریت کے فروغ کے لیے کوئی کام نہیں لیا جا رہا ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.