• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

محمود عباس کے بعد فتح کی قیادت کا دست و گریباں ہونے کا خدشہ

جمعہ 24-08-2018
in فلسطین
0
0Pala11839
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق صدر محمود عباس کے بعد تحریک فتح کی قیادت میں جماعت کی سربراہی اور دیگر عہدوں کے حصول کے لیے جنگ چھڑسکتی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کے کثیر الاشاعت عبرانی اخبار ’یدیعوت احرونوت‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ محمود عباس کے بعد فتح کی قیادت کا خلاء پر کرنے کے لیے جماعت میں افراتفری پھیل سکتی ہے اور جماعت کے مرکزی رہنما ایک دوسرے کے ساتھ برسر جنگ ہوسکتے ہیں۔

اسرائیلی اخبار کے مطابق فتح کی جو قیادت اسلحہ جمع کرنے اور اپنی اپنی ملیشیا تشکیل دے رہی ہے وہ نتائج کے اعتبار سے خطرناک ہے۔ فتح کی قیادت کا اسلحہ جمع کرنا اور ملیشیائیں تیار کرنا محمود عباس کی جانشینی کے پس منظر کے لیے تیاری کرنا ہے۔

رپورٹ کے مطابق تحریک فتح کے رہ نماؤں جبریل رجوب، ماجد فرج، محمود العالول اور توفیق الطیراوی نے اپنی اپنی مسلح ملیشیائیں تشکیل دے رکھی ہیں۔ یہ چاروں رہنما اسلحہ جمع کرنے کے ساتھ اپنی اپنی مسلح ملیشیا تشکیل دینے اور صدر محمود عباس کی جانشینی کے لیے کوشاں ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.