• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 3 اکتوبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

محمود عباس کی مصری وفد کو مصالحتی عمل میں تعاون کی یقین دہانی

اتوار 02-09-2018
in فلسطین
0
0Pala11905
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مصر کے ایک سیکیورٹی ذریعے نے بتایا ہے کہ جنرل انٹیلی جنس حکام کے ایک اعلیٰ اختیاراتی وفد نے کل ہفتے ہفتے کے روز فلسطینی اتھارٹی کے ہیڈ کواٹر رام اللہ کا دورہ کیا اور فلسطینی صدر محمود عباس محمود عباس سے ملاقات کی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مصری وفد کی قیادت مصری انٹیلی جنس کے ایک سینیر عہدیدار عمرو حنفی نے کی۔ ذرائع کے مطابق صدرعباس نے مصری انٹیلی جنس کے وفد کو یقین دلایا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی مصر کی طرف سے فلسطینی دھڑوں میں مصالحت کی کوششوں کوآگے بڑھانے میں ہرممکن تعاون کرے گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مصری حکومت فلسطینی دھڑوں میں مصالحت کے عمل کو آگے بڑھانے اور مفاہمتی عمل کوبند گلی میں لے جانے سے بچانے کے لیے کوششیں کررہی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ مصر نے ایک طرف غزہ میں حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کی کوششیں شروع کی ہیں اور دوسری طرف فلسطینی دھڑوں میں صلح کرانے کی مساعی کی جا رہی ہیں۔

دوسری جانب صدر عباس نے اپنے ایک بیان میں مصر کی جانب سے فلسطینیوں میں مصالحت کے لیے کی جانے والی کوششوں کو سراہا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی اور قوم کو مصر کی مصالحتی مساعی پر مکمل اعتماد ہے۔

صدر عباس نے یقین دلایا کہ فلسطینی دھڑوں کےدرمیان صلح کرانے کے لیے مصر کے ساتھ رابطہ جاری رکھا جائے گا۔

ملاقات میں فلسطینی اور مصری قیادت نے فلسطینی دھڑوں میں مصالحت کے حوالے سے رابطہ جاری رکھنے اور اس حوالے سے ہرممکن لچک دکھانے سے اتفاق کیا گیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixneblusNetanyahupalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.