• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

محمود عباس کا تیونسی صدر محمد المنصف کے نام خط

ہفتہ 03-05-2014
in فلسطین
0
plf letter
0
SHARES
0
VIEWS

 

شمالی افریقا کے اہم عرب ملک تیونس میں فلسطینی سفیر سلمان الھرفی نے فلسطینی صدر محمود عباس کا اپنے ہاتھ سے تحریر کردہ خط ان کے تیونسی ہم منصب محمد المنصف المرزوقی کو پہنچایا۔

محمود عباس کے خصوصی ایلچی نے یہ خط تیونسی صدر المرزوقی سے دارلحکومت تیونس میں واقع قرطاح قصر صدارت میں ایک ملاقات کے دوران پہنچایا۔

فلسطینی خبر رساں ادارے ‘وفا’ کے مطابق خط میں صدر محمود عباس نے تیونسی رہنما کو مسئلہ فلسطین کے بارے میں تازہ پیش رفت سے آگاہ کیا ہے۔ نیز یہودی آبادی، مقدسات اسلامیہ پر صہیونی حملوں کے جلو میں فلسطینیوں کے انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر تفصیلی روشنی ڈالی گئی ہے۔

صدر ابو مازن نے تیونسی رہنما کو امریکی نگرانی میں ہونے والے فلسطین اور اسرائیل کے امن مذاکرات کو درپیش مشکلات سے بھی آگاہ کیا۔ یہ مشکلات آئے روز اسرائیل کی ہٹ دھرمی سے پیدا ہو رہی ہیں۔

صدر محمود عباس نے تیونسی صدر کو فلسطینی تنظیموں کے درمیان ہونے والی حالیہ مصالحت کی تفصیلات سے بھی اپنے خط میں آگاہ کیا۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.