• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

محصورین یرموک کیمپ سے یکجہتی کے لیے لندن میں مظاہرے کی اپیل

منگل 14-01-2014
in فلسطین
0
plf london
0
SHARES
0
VIEWS

برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں انسانی حقوق کی تنظیموں نے کل بدھ کو وزیراعظم ہاؤس کے باہر شام کے شہر دمشق میں قائم یرموک مہاجر کیمپ کے محاصرے کےخلاف احتجاجی مظاہرے کی اپیل کی ہے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق مظاہرے کا اہتمام برطانیہ میں مقیم فلسطینی تارکین وطن اور سماجی و انسانی حقوق کی تنظیموں کی جانب سے کیا جارہا ہے تاہم مظاہرے کی اپیلیں "یورپ۔ فلسطین تعلقات کونسل” اور کلب برائے فلسطینی حقوق کی جانب سے کیا گیا ہے۔

یورپ  فلسطین تعلقات کونسل کے ڈائریکٹر عرفات ماضی نے سوموار کو اپنے ایک بیان میں بتایا کہ انہوں نے پندرہ جنوری بروز بدھ برطانوی وزیراعظم کے دفتر کے باہر یرموک کیمپ کے محصورین کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے ایک دھرنے کی اپیل کی ہے۔ ہم تمام فلسطینی تارکین وطن اور انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے کارکنان سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ احتجاجی ریلی میں شرکت کو یقینی بنائیں اور یرموک کیمپ کے محاصرے کے فوری خاتمے کے لیے آواز اٹھائیں۔

خیال رہے کہ یرموک کیمپ میں ہزاروں فلسطینی پناہ گزین موجود ہیں۔ شام میں جاری  خانہ جنگی کےنتیجے میں یہ کیمپ بھی بری طرح متاثر ہوا ہے۔ شام کی سرکاری فوج نے پچھلے کئی ماہ سے اس کیمپ کا محاصرہ کر رکھا ہے، جس کے نیتجے میں کیمپ میں ہزاروں خواتین اور بچے بھوک اور سردی سے  شہید ہو رہے ہیں۔ اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ یرموک کیمپ کا محاصرہ فوری ختم نہ کیا گیا کیمپ میں انسانی المیہ رو نما ہوسکتا ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.