• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

ماہ صیام کے بعد دوسرا جمعہ: بیت المقدس فوجی چھاؤنی میں تبدیل

جمعہ 15-07-2016
in فلسطین
0
0Pala1883
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) ماہ صیام کے دوسرے جمعۃ المبارک کے موقع پر اسرائیلی فوج کی بھاری نفری نے بیت المقدس کو فوجی چھاؤنی میں تبدیل کردیا ہے اور مسجد اقصیٰ کے اطراف میں جگہ جگہ رکاوٹیں کھڑی کرکے شہریوں کو قبلہ اول میں نماز کے لیے آنے سے روکنے کی مذموم مہم جاری ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق جمعہ کے روز علی الصباح ہی سے اسرائیلی فوج کی بھاری نفری نے مسجد اقصیٰ کی طرف آنے والے تمام راستے بند کردیے۔ جگہ جگہ ناکے لگا کر شہریوں کو قبلہ اول میں آنے سے روکنے کے لیے ان کی شناخت پریڈ کا سلسلہ دن بھر جاری رہا۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ مقبوضہ فلسطین کے سنہ 1948ء کے مقبوضہ علاقوں، بیت المقدس، غرب اردن اور غزہ کی پٹی سے بھی شہری مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ کے لیے گھروں سے روانہ ہوئے۔ راستے میں جگہ جگہ اسرائیلی فوج اور فلسطینی نمازیوں کے درمیان آنکھ مچولی جاری رہی۔

مسجد اقصیٰ کے تمام داخلی اور خارجی دروازوں پر فوج اور پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی جس کے نتیجے میں فلسطینی مرد اور خواتین نمازیوں کو مسجد میں داخل ہونے میں بھی شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.