• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

ماہ صیام میں نابلس کے بارونق بازارشہر کی تاریخ کی یاد تازہ کرنے

اتوار 21-06-2015
in فلسطین
0
plf history-refresh
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں اسرائیلی ریاست کے جبرو تشدد کے باوجود فلسطینی عوام ماہ صیام کو روایتی ملی اور مذہبی جذبے کے ساتھ منا رہے ہیں۔ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس کے بازار اپنی رونق اور خوبصورتی کے ساتھ ایک بار پھر عوام الناس کی توجہ کا خاص مرکز ہیں۔ ایسے لگ رہا ہے کہ بازاروں کی گئی گذری رونق ایک بارپھر لوٹنے لگی ہے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق نابلس کےبازاروں کو بھی ماہ صیام کی مناسبت سے سجایا گیا ہے۔ مشروبات، انواع واقسام کے پھلوں کی خوشبو اور اچار جیسی دیسی مصنوعات گاہکوں کو اپنی طرف کھینچ رہی ہیں۔ کئی بڑی عمرکے شہری جو کسی دور میں نابلس کےبازاروں کی رونق اور وہا٘ں میلے جیسے سماں کودیکھ چکے ہیں ایک بارپھر ان کے ذہن میں بھولی بسری یادیں اور تاریخ لوٹنے لگی ہے۔
مرکزاطلاعات فلسطین نے نابلس کے ماہ صیام کی مناسبت سے جائے گئے بازاروں کی چند جھلکیاں اپنے قارئین کے لیے بھی پیش کی ہیں جنہیں تصاویر کی شکل میں پیش کیا جا رہا ہے۔ مقامی شہریوں کا کہنا ہے کہ نابلس کے بازاروں کی رونق گاہکوں کی وجہ سے ہے اور نہ صرف مغربی کنارے بلکہ بیت المقدس اور سنہ 1948 ء کے مقبوضہ فلسطینی شہروں سے بھی شہری شاپنگ کرنے یہاں آتےہیں۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.