• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

لبنان فلسطینی پناہ گزینوں سے متعلق فیصلہ فوری واپس لے،حسن منیمنہ

جمعہ 19-07-2019
in عالمی خبریں, فلسطین
0
لبنان فلسطینی  پناہ گزینوں سے متعلق فیصلہ فوری واپس لے،حسن منیمنہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )سابق فلسطینی وزیر اور لبنان فلسطین مذاکرات کے لیے تشکیل کردہ مشترکہ کمیٹی کے چیئرمین حسن منیمنہ نے لبنانی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطینی مہاجرین کے حوالے سے حال ہی میں کیے گئے فیصلوں کو فوری طور پر واپس لے۔

سابق فلسطینی وزیر کا کہنا تھا کہ  لبنان کی حکومت نے فلسطینی پناہ گزینوں کو اقوام متحدہ کے قانو ن کے تحت قبول کیا تھا لہذا وہ  لبنان میں غیر قانونی تارکین وطن نہیں ہیں بلکہ لبنانی حکومت کے مہمان ہیں۔لہذا لبنانی حکومت گزشتہ دنوں کیے گئے متنازعہ فیصلوں کو واپس لے۔

سابق فلسطینی وزیر کا یہ بھی کہناتھا کہ لبنان میں‌موجود فلسطینی پناہ گزین قوانین کی پاسداری کرتے ہیں۔ لبنانی حکومت کے لیےیہ مناسب نہیں کہ وہ لاکھوں فلسطینی پناہ گزینوں کو بے روزگار کرکے ان کے منہ سے نوالہ چھین لے۔

یاد رہے  کہ حال ہی میں لبنانی وزیر برائے محنت نے اعلان کیا تھا  کہ ملک میں موجود تمام غیرقانونی لیبر کونکالنے کی تیاری کی جا رہی ہے۔ ان کے اس بیان کے بعد لبنان میں فلسطین میں پناہ گزینوں کی طرف سے شدید ردعمل ظاہر کیا گیا ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.