• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

قیدیوں پر بہیمانہ تشدد کے بعد اسرائیل جیل میں سخت کشیدگی

جمعرات 01-01-2015
in فلسطین
0
plf torture
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں قائم اسرائیل کی جیل’’مجد‘‘ میں زیرحراست اسلامی تحریک مزاحمت’’حماس‘‘ کے کارکنوں اور دیگر قیدیوں پر اسرائیلی اسپیشل فورسز کے اہلکاروں کے دوران تفتیش وحشیانہ تشدد کے بعد جیل میں سخت کشیدگی اور غم وغصے کی فضاء پائی جا رہی ہے۔

مرکزاطلاعت فلسطین کے مطابق انسانی حقوق کی تنظیم’’مرکز احرار‘‘ کے ڈائریکٹر فواد الخفش نے بتایا کہ گذشتہ روز صہیونی فوج کی خصوصی یونٹ کے اہلکاروں نے ’’مجد‘‘ جیل کے وارڈ نمبر ایک میں چھاپہ مارا اور قیدیوں کو کمروں سے نکال کر انہیں وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔

قیدیوں سے سرعام توہین آمیز سلوک کے خلاف جیل میں موجود تمام قیدیوں نے سخت احتجاج کیا ہے۔ الخفش نے بتایا کہ صہیونی فوجیوں کی’’مسٹاڈا‘‘ یونٹ کے کئی اہلکاروں نے جیل کے وارڈ نمبر ایک میں زیرحراست حماس کے کارکنوں پر تشدد کیا۔

 انہوں نے کہا کہ صہیونی فوجیوں کی جانب سے فلسطینی اسیران پر سخت قسم کی پابندیاں عاید کی گئی ہیں۔ قیدیوں کو جیل کی کینٹین کےاستعمال سے بھی روک دیا گیا ہے۔

انسانی حقوق کی تنظیم نے صہیونی فوجیوں کی جانب سے قیدیوں پر ہولناک تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے عالمی اداروں سے صہیونی سفاکیت کا سخت نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.