• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

قوم سے بھوک ہڑتالی اسیرہ الشلبی کے ساتھ یکجہتی میں احتجاج کی اپیل: شیخ بیتاوی

بدھ 29-02-2012
in فلسطین
0
plf appeal1
0
SHARES
0
VIEWS

plf appeal1

فلسطینی مجلس قانون ساز کے رکن شیخ حامد البیتاوی نے فلسطین کے تمام علاقوں میں صہیونی عقوبت خانوں میں انتظامی حراست میں رکھی گئی فلسطینی اسیرہ ھناء الشلبی کے ساتھ اظہار یک جہتی کرتے ہوئے احتجاجی مظاہرے اور تقریبات منعقد کرنے کی اپیل کی ہے۔

 

تبادلہ اسیران معاہدے میں رہائی پاکر دوبارہ گرفتار کر لی جانے والی الشلبی نے گزشتہ چودہ روز سے بھوک ہڑتال کر رکھی ہے۔
فلسطینی رہنما نے بتایا کہ الشلبی کی صحت شدید خراب ہو چکی ہے جس کے بعد زیادہ دیر صبر جاری نہیں رکھا جا سکتا۔ ان کا کہنا تھا کہ شلببی کی رہائی کے لیے اسرائیل پر بھرپور دباؤ ڈالنا انتہائی ضروری ہے جس کے لیے فلسطین کے تمام علاقوں میں احتجاجی مظاہرے کرنا ہونگے۔
نابلس سے منتخب ہونے والے رکن پارلیمان نے اس موقع پرقومی اور عالمی انسانی حقوق کی تمام تنظیموں سے اسرائیل کی جانب سے فلسطینی اسیرہ کی بلاوجہ انتظامی حراست ختم کروانے کے لیے مداخلت کی اپیل بھی کی۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.