• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

قومی مزاحمتی کمیٹی کے رہنما کو قتل کرنے ناکام اسرائیلی کوشش

ہفتہ 22-10-2011
in فلسطین
0
plf commite
0
SHARES
7
VIEWS

plf commiteمعروف فلسطینی عسکری تنظیم ’’انجمن قومی مزاحمت‘‘نے الزام عائد کیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے ان کے ایک معروف رہنما ابو یاسر کو قتل کرنے کی ناکام کوشش کی۔ مبینہ طور پر صہیونی اہلکاروں نے ابو یاسر ایمن الششنیہ کی کار کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا ڈالا تاہم وہ اس حملے کی زد میں آنے سے بچ گئے۔

 

مزاحمتی تنظیم کی ویب سائٹ پر نشر ایک خبر کے مطابق اسرائیل کی جانب سے ان کے قائد ابو یاسر کو شہید کرنے کی ایک کوشش میں ان کی کار کو دھماکہ خیز مواد سے تباہ کر دیا گیا ہے۔
پاپولر ریززٹنس کمیٹیز‘‘ کا کہنا ہے کہ الششنیہ کی کار کے نیچے دھماکہ خیز مواد رکھا گیا تھا جو ایک زور دھماکے سے پھٹ گیا تاہم اس موقع پر کار میں کوئی سوار نہیں تھا جس سے کسی قسم کا جانی نقصان نہ ہوا۔ دھماکے کے وقت کار ابو یاسر الششنیۃ کے گھر کے سامنے کھڑی تھی۔
مزاحمتی تنظیم ’’پاپولر ریززٹینس کمیٹیز‘‘ کے عسکری ونگ ناصر صلاح الدین بریگیڈ نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل کی اس ناکام کارروائی کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔ بریگیڈ کے جاری کردہ بیان کے مطابق اس کارروائیوں کا بدلہ ضرور لیا جائے گا۔
بریگیڈ نے اپنے جنگجووں کو مزید احتیاط اور چوکس رہنے کی ہدایات بھی دیں اور کہا کہ وہ اپنے چاروں طرف کے حالات سے باخبر رہیں اور بزدل دشمن کی ہر سازش کو ناکام بنا دیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.