• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 15 اکتوبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

قومی اساس پر بنائی گئے سکیورٹی ادارے ہر صورت برقرار رکھے جائینگے: اسماعیل ھنیہ

پیر 16-01-2012
in فلسطین
0
plf maintained
0
SHARES
0
VIEWS

plf maintained

فلسطینی وزیر اعظم اساعیل ھنیہ نے غزہ میں سکیورٹی فورسز اہلکاروں کی ایک پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی مفاہمت کےدوران قومی عقیدے اور اساس پر بنائے گئے سکیورٹی اداروں کو ہر صورت برقرار رکھا جائے گا۔

 

فلسطینی پولیس کالج سے تربیت پا کر نکلنے والے ایک بیج کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب کے دوران اپنے خطاب میں غزہ کی پٹی میں خدمات سرانجام دینے والے سکیورٹی اہلکاورں پر فخر کا اظہار کیا اور اسرائیلی جنگ کے دوران ان اداروں کی جانب سکیورٹی صورتحال پر کنٹرول برقرار رکھنے میں کردار کو خراج تحسین پیش کیا۔
فلسطینی وزیر اعظم نے زور دیا کہ جو کچھ تعمیر کر لیا گیا ہے اسے کسی صورت تباہ نہیں کیا جائے گا بالخصوص سکیورٹی معاملات میں افراتفری کےخاتمے کے بعد فلسطینی قوم اس وقت نئے سکیورٹی انتظامات سے پوری طرح مستفید ہو رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ فلسطینی حکومت کی جانب سے اپنے سکیورٹی اداروں کی تنظیم نو ناکام بنانے کی اسرائیلی کوششیں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ فلسطینی سکیورٹی فورسز اس وقت گزشتہ جنگ کے وقت سے کہیں زیادہ چوکنی اور تربیت یافتہ ہیں وہ اس وقت فلسطینی قوم اور اس کی مزاحمتی تحریک کی پاسبان ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.